ادارہ ادبیات کے امتحانات

اوٹکور ۔ 30مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ادارہ ادبیات اردو حیدرآباد کے امتحانات اور ماہر ‘ اردو عالم اور فاضل اوٹکور مرکز جامعہ عائیشہ سافیہ میںماہ مئی میں منعقد ہوں گے ۔ اوٹکور مرکز انچارج محمود نیڑگڑتی نے ترک تعلیم اور خواہشمندکیلئے 10اپریل کو فیس‘ فوٹوز اور اسنادات داخل کریں ۔ رابطہ کیلئے 9491166530 پر ملاقات کریں ۔