اتر پردیش کی کابینہ میں پیرکو توسیع

لکھنو 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش کے چیف منسٹر اکھیلیش سنگھ پیر 26 ستمبر کو اپنی کابینہ میں توسیع کرینگے ۔ یہ شائد آئندہ سال اسمبلی انتخابات سے قبل ان کی کابینہ میں آخری توسیع ہوگی ۔ گورنر رام نائک نئے وزرا کو راج بھون میں عہدہ اور راز داری کا حلف دلائیں گے ۔