اب سے آپ وقت پر اپنے واٹس ایپ گروپ کے دوستوں سے باخبررہ سکتے ہیں

نئی دہلی:جی ائی ایف کی مدد اور آسان فارورڈنگ سہولتوں سے‘ویڈیو کالنگ سہولت کے بعد ‘ واٹس ایپ نے ایک نئے سہولت فراہم کی ہے جس کا نام ’’لائیو لوکیشن ‘‘ ہے۔

مگر ’’لائیو لوکیشن‘‘ کی سہولت فی الحال بی ٹا استعمال کرنے والوں کے لئے ہے جو اینڈرائیڈ ایپلایکشن میں پوشیدہ ہے۔جو گروپ ممبرس کے حقیقی لوکیشن کی نشاندہی میں مددگار ہے۔
ڈی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک بار جب اپنا لوکیشن آپ شیئر کرتے ہوئے یہ ایپ کام کرنا شروع کردیگا۔جس سے آپ کے دوستوں کو منظور ی مل جائے گی کہ وہ گروپ سیٹنگ کے بعد وقت پر آپ کی لوکیشن معلوم کرنے کے اہل ہوجاتے ہیں۔