مکہ مکرمہ۔23ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میںا ماراتی شہر ابوظہبی کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ محفوظ شہر تسلیم کیا گیا سعودی عرب کے 4شہر شامل ہوگئے،ریاض کا نمبر سرفہرست ہے جسے دنیا میں محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں 89 واں نمبر ملا۔