آگرا فٹ ویر گوداوری کھنی میں نماز تراویح

گوداوری ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آگرا فٹ ویر لکشمی نگر گوداوری کھنی مسلمانوں کی سب سے بڑی دکان ہے جس میں مسلم ملازمین کی اکثریت ہے ۔ ان مسلم ملازمین کی نماز تراویح کیلئے اسی دکان کے ایک ہال مکیں روزانہ چاند رات سے نماز تراویح ہورہی ہے جس میں حافظ محمد ابراہیم سوا پارہ سنا رہے ہیں۔ نماز عشاء ٹھیک 10 بجے ہوگی ۔