حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل : ( راست ) : ششی نہیتا کی پیشکش آکریتی کی نمائش کے آخری دو دن یعنی 27 اور 28 اپریل کو باقی رہ گئے ہیں ۔ نمائش میں ہمہ قسم کی اشیاء بشمول ملبوسات وغیرہ فروخت کے لیے بھی رکھی گئیں ہیں ۔ نمائش کے اوقات کار صبح 10 تا 8 بجے شب کے درمیان مقرر ہیں ۔ داخلہ مفت رکھا گیا ہے ۔ نمائش میں کریڈٹ کارڈس قابل قبول رہیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 09246546079 پر ربط کریں ۔۔