گوہاٹی 23 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر آسام پدمنابھا بالا کرشنا اچاریہ نے آج 13 ویں آسام اسمبلی کو 21 مئی سے تحلیل کردیا ۔ ریاست میں نئی بی جے پی حکومت کی کل حلف برداری ہونے والی ہے ۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شرکت کرنے والے ہیں۔