نظام آباد میں فلائینگ اسکواڈ کی بھی تشکیل، ضلع کلکٹر رام موہن راؤ کے احکامات جاری
نظام آباد :13؍ اکتوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )اسمبلی انتخابات میں آزادانہ ومنصفانہ طور پر حق رائے دہی کے استعمال اور کسی کے دبائو میں آئے بغیر اپنے حق رائے دہی کے استعمال کیلئے ایک جائزہ کمیٹی ضلع کلکٹر کی جانب سے منڈل سطح پر قائم کرتے ہوئے ضلع کلکٹر رام موہن رائو نے احکامات جاری کیا اور ایک فلائنگ اسکواڈ ٹیم کی تشکیل عمل میں لائی ۔ آرمور حلقہ سے اربن کیلئے ڈسٹرکٹ سیول سپلائی آْفس کے ڈپٹی تحصیلدار پی بی ایل نارائنا ، اے ایس آئی لال کرشنا سیل نمبر 7901133284 ، کانسٹیبل راکیش ، محمد اختر الدین اے ای ایس آرا یس پی پوچم پاڈ 9948853210 ، عبدالرحیم ہیڈ کانسٹیبل آرمور 7901133840 ، منوج کانسٹیبل آرمور رورل کیلئے مقرر کیا گیا ۔ ماکلور منڈل کیلئے پروین کمار ڈی ڈی پوشرووانی کانسٹیبل ملیش ، نندی پیٹ کیلئے اے سوریہ رائو ، نندی پیٹ اے ایس آئی ناگنا فون نمبر 7901133531 ، پولیس کانسٹیبل روی راج کو مقرر کیا گیا ۔ بودھن حلقہ کیلئے بودھن اربن منڈل آرڈی او آفس کے ڈی ڈی شاون ، بودن ٹائون اے ایس آئی رویندر فون نمبر 9494291109، پی سی اومیش بودھن رورل منڈل کیلئے ایڑپلی منڈل کیلئے اے ای پربھاکر گپتا اے ایس آئی دتاتری ، کانسٹیبل سرینواس ، رنجل منڈل کے ڈی ٹی آنند کمار فون نمبر 9440058646 ، ایڑپلی پی سی اے ایس آئی راجو فون نمبر 7901133583 ، پی سی نوین نوی پیٹ منڈل ڈی راج شیکھر ، اے ایس آئی نرسیا فون نمبر 7901133607 ، پولیس کانسٹیبل کرشنا ،بانسواڑہ حلقہ کے کوٹگیر جی وٹھل ، اے ایس آئی ہنمانڈلو ، پی سی راجو، رودرورمنڈل کیلئے پنچایت راج انجینئر کے اے ای7893256544ورنی اے ایس آئی مبین فون نمبر 7901133179 پولیس کانسٹیبل ونود بانسواڑہ منڈل کیلئے ڈپٹی ای ای ایس بھاونا ، اے ایس آئی کونا ریڈی فون نمبر 7901135428 ،پولیس کانسٹیبل سرینواس ، بیر کور نصراللہ آباد منڈلوں کیلئے ڈی ڈی ماجد ، پولیس کانسٹیبل وینکٹیش ، نظام آباد اربن کیلئے نارتھ منڈل اے ای سدھیر فون نمبر 7989853586 ، اے ایس آئی ایوب فون نمبر 7901133675 ، پی سی گوپال ، سائوتھ منڈل کیلئے آراینڈ بی ڈپٹی ای ای وی راجندر ، IVٹائون اے ایس آئی اے نرسیا فون نمبر 7901133817 ، پی سی روی ٹائون منڈل انفورسمنٹ ڈی ٹی وسنت ، Iٹائون اے ایس آئی محمد حبیب خان فو ن نمبر 9392674315 ، پی سی سید افضل نظام آباد رورل حلقہ کیلئے رورل منڈل تحصیلدار ڈی ٹی ایم سرینواس فون نمبر 8522829818 اے ایس آئی دیال سنگھ فون نمبر 83412883313 ، پی سی کرشنا ، موپال ، ڈچپلی منڈل ڈی ٹی شیخ احمد ، جکران پلی منڈل کے ڈی ٹی رویندر فون نمبر 9949017560 ، درپلی اے ایس آئی راجہ رام پی سی سرینواس ، جکران پلی درپلی ، اندلوائی منڈل ڈی ڈی مدھو ، اے ایس آئی بال سنگھ فون نمبر 7901133458 ، پی سی سریش سرکنڈہ منڈل کیلئے ڈی ٹی ایم سرینواس ہیڈ کانسٹیبل گنگا دھر ، پی سی کرشنا نائیک ، بالکنڈہ حلقہ کے موپکال ، مینڈورہ منڈل ، ہنمنتو ، اے ایس آئی ایشور، موڑتاڑ منڈل ایر گٹلا منڈل کے ڈی ٹی جناردھن فون نمبر 9985050688 ، اے یس آئی گنگادھر فون نمبر 999901133403 پی سی بھاسکر ، کمر پلی منڈل ڈی ٹی سریش فون نمبر 8555986980 ہیڈ کانسٹیبل راج لنگم فون نمبر 8309315108 ، ہیڈ کانسٹیبل سوامی گوڑ فون نمبر 7901134006 ، بیر کور منڈل کیلئے ایس آر ایس پی اے ای ویرنا فون نمبر 8498056559 ، ہینڈ کانسٹیبل وینکٹ کمار ، پی سی گنگادھر ، ویلپور منڈل کیلئے ڈی ٹی راج شیکھر فون نمبر 9849149207 ، اے ایس آئی سائنا فون نمبر 7901133145 ، پی راملو پی سی کو مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کیا۔