آر ڈی او عائشہ مسرت کی سعادت عمرہ کیلئے روانگی

منچریال /28 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منچریال آر ڈی او مسرز عائشہ مسرت خانم 12 روزہ رخصت پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ شریف روآنہ ہو گئے ہیں ۔ 26 اپریل تا 7 مئی وہ رخصت پر رہیں گے ۔ اس موقع پر سب کلکٹر آصف آباد نے انچارج آر ڈی او منچریال عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ یہ بات ریونیو عہدیداروں نے بتائی ۔