آر ٹی سی بس سے حادثہ جاروب کش ہلاک

حیدرآباد۔ 3 فروری (سیاست نیوز) صنعت نگر علاقہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے جی ایچ ایم سی کی جاروب کش ہلاک ہوگئی۔ یہ واقعہ آج صبح 7 بجے اس وقت پیش آیا جب ایک جاروب کش صفائی کے کام میں مصروف تھی۔ پولیس صنعت نگر نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔