آرمور 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے آرمور کا دورہ کیا۔ مامڈ پلی میں سرکاری اسکول کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے علاوہ شاپنگ مال، اسٹیڈی سنٹر کا افتتاح کیا اور لال جوار کسانوں کو باقی رقم کے چیکس حوالے کئے اس موقع پر ان کے ہمراہ منڈل پریشد صدر نرسیا نائب صدر باجنا، کوآپشن ممبر ساجد ٹی آر ایس قائدین، محمد عظیم الدین ،عبدالرحمن ، ملک بابا، ببلو و دیگر موجود تھے ۔