آج سابق چیف منسٹر کرناٹک کی وزیراعظم سے ملاقات

بنگلورو ۔ /21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سابق چیف منسٹر کرناٹک یدی یورپا کل وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے بارش سے تباہ ضلع کوڑگو کی صور تحال سے تفصیل سے واقف کروائیں گے ۔ یدی یوروپا نے کہا کہ وہ وزیراعظم مودی سے یہ تیقن حاصل کرچکے ہیں کہ ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔