آئی ایم ایف کی مصر کو سخت

مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی اپیل
قاہرہ، 3جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے مصر سے سخت مانیٹری پالیسی کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔آئی ایم ایف نے دو ارب امریکی ڈالر کے قرض سے وابستہ اصلاحات پر مصر کی ستائش کی ہے ۔