آئی ایس ٹی ٹی ایم کو ایوارڈ

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : آئی ایس ٹی ٹی ایم ٹکنالوجی بزنس اسکول جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد بی اسکول ہے جہاں پر تعلیمی میدان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے علاوہ ای کامرس و ٹکنالوجی کے ذریعہ بہترین تعلیم فراہم کررہا ہے ۔ ادارہ ہذا نے ای کامرس کے علاوہ ڈیجٹیل مارکیٹنگ اور ٹکنالوجی و مینجمنٹ کو عصری طریقہ میں ماسٹر ہے جہاں پر جدید ٹکنالوجی سے اسکلس کو پیش کررہا ہے ۔ حالیہ دنوں میں دوسرے نیشنل آندھرا پردیش ایجوکیشن سمٹ و ایوارڈ 2015 تقریب میں سی ایم اے آئی اسوسی ایشن آف انڈیا کمیونیکیشن ، ملٹی میڈیا اینڈ انفراسٹرکچر نے ایکسیلنٹ ٹکنالوجی مینجمنٹ ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ ڈائرکٹر آئی ایس ٹی ٹی ایم سریش نائیک نے ایوارڈ کے حصول پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔۔