خواتین اور دوشیزاؤں کے ملبوسات کا شاندار کلکشن
حیدرآباد کے مصروف ترین بازار بیگم بازار پر 10 جولائی 2013 کو جاجو شی اینڈ کڈس کا افتتاح عمل میں آیا جہاں ایک ہی چھت تلے پورے ارکان خاندان مرد و خواتین اور بچوں سب کے معیاری اور شاندار ملبوسات موجود ہیں۔ G+2 ایرکنڈیشنڈ شوروم پر خواتین اور دوشیزاؤں کے حسن کو چار چاند لگانے والے شلوار سوٹس ڈریس میٹریل، کرتیاں اور مغربی طرز کے ملبوسات، مردانہ وجاہت کو دوبالا کرنے والے مردانہ ملبوسات، بچوں کے لئے ہر قسم کے لباس، خواتین کے لئے ڈیزائنر ساڑیاں اور ڈریس میٹریل، کرتیس، ویسٹرن ویر، مینس ویر، کڈس ویر اور ایکساسریز واجبی دام پر دستیاب ہیں۔ ہر رینج میں شاندار ملبوسات اور غریبوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے زکوٰۃ کی ساڑیاں، بچوں (لڑکوں اور لڑکیوں) کے بے مثال ملبوسات کا کثیر ذخیرہ الغرض آپ کے لباس کی تمام ضروریات کی تکمیل کا مرکز ہے۔ جاجو شی اینڈ کڈس بیگم بازار چھتری، ملبوسات کے کاروبار کا 31 سال کا تجربہ رکھنے والے جناب نول کشور نے کہاکہ جاجوشی اینڈ کڈس ملبوسات کے لئے شہرہ آفاق ہندوستان کے شہروں کولکتہ، جئے پور، بنارس اور ممبئی ہر جگہ سے جدید ترین فیشن کا کثیر تعداد میں کلکشن منگوایا جاتا ہے۔ شوروم کا فون نمبر 040-65572287 اور 040-65577650 ۔