شاہڈول ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ کانگریس کی ذمہ داری ہے کہ یکساں نظریہ کے عوام کو یکجا کرے ۔ وہ ایک سوال کا جواب دے رہے تھے کہ سماج وادی پارٹی کانگریس کے ساتھ مدھیہ پردیش میں انتخابی اتحاد کیوں نہیں کررہی ہے ۔