نیویارک سٹی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ازر بائجان کے وزیر اعظم الہام علی یو جب خطاب کررہے تھے اور وہ ازربائجان کے پناہ گزین اور بے گھر افراد کے متعلق بول رہے تھے ان کی بیٹی مختلف انداز میں سیلفی لینے میں مصرو ف تھی۔مذکورہ 33سالہ نوجوان بیٹی کو پناہ گزین کے مسلئے پر بڑے پیمانے پر نسل کشی کی کوئی پرواہ نہیں ‘ اب اس سیلفی والے عمل کی وجہہ سے سوشیل میڈیا پر کافی برہمی کا انہیں سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ڈیلی میل کے مطابق لائیلہ پہلی بار اپنے والد کی تقریر سننے والی تھی او حال میں اپنی53سالہ ماں کے پہلو میں بیٹھی ہوئی تھی۔ جیسے ہی صدر نے ازربائجان حقائق پیش کئے اور کہاکہ ارمینیا کی وجہہ سے ’’ ایک ملین سے زائد ازر بائجان پناہ گزین بن گئے ہیں اور اندرون ملک بے گھر ہیں‘‘۔ان کی بیٹی نے کیمرے پر چہرے بنانے کی شروع کردئے۔لائیلہ کی حرکت جنرل اسمبلی سے بین الاقوامی سطح پر پہنچ گئی۔
#Azerbaijan leader Ilham Aliyev daughter takes selfies during father's# UN speech about genocide. pic.twitter.com/25HL2NAOB1
— Hamosh 🇱🇧 (@Hamosh84) September 23, 2017
Here's why you don't bring your kids to work.(This is #Azerbaijan president's#Aliyev daughter taking selfies during his #UNGA speech) pic.twitter.com/6ZrSXDCdex
— Zunaira Najeeb (@zunaira_najeeb) September 23, 2017
ICYMI: Azerbaijan president’s daughter takes ‘surprised face’ selfie during her father’s speech to UN about genocide https://t.co/PsH5QcXXdl pic.twitter.com/v0Ufhf0DoO
— James Longman (@JamesAALongman) September 26, 2017
The family of #Azerbaijani president rocks at #UN, daughter Leyla taking selfie while @presidentaz address the #UNGA2017 pic.twitter.com/TQJBHkyoCp
— Artyom Mkrtchyan (@artyomkrtchyan) September 20, 2017
سوشیل میڈیا صارفین نے اندازہ لگایا کہ صدر جب پناہ گزینوں کی بات کررہے ہیں تو ان کی بیٹی کا رویہ غیر انسانی تھا۔ارمینیا نے ازر بائجانیوں کا کھوڈ جالا میں نسل کشی کی۔ مذکورہ نسل کشی کی دنیا کے بیس ممالک نے توثیق کی ہے۔ صدر ازر بائجان نے کہاکہ فبروری 26سال1992ارمنییا نے جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے 613پرامن رہائیشوں کو قتل کردیاتھا جس میں106خواتین اور63بچے شامل تھے۔