ای وی مشین میں چھیڑ چھاڑ کے متعلق خدشات کا عام آدمی پارٹی بہت سالوں سے الزام عائد کررہی ہے اور عآپ کے اس الزام کو اس وقت زیادہ تقویت ملی جب حالیہ دنوں میں اترپردیش کے مختلف شہروں میں منعقدہوئے مجالس مقامی کے انتخابات کے دوران ای وی ایم مشین کے کسی بھی بٹن کو دبانے پر بی جے پی کے لئے ووٹ کی پرچی بی جے پی کے نام پر نکل رہی ہے۔
اترپردیش میں ای وی ایم مشین کے متعلق پیش ائے اس واقعہ کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ او رچیف منسٹر نئی دہلی کا یہ ویڈیو کافی وائیر ل ہورہا ہے ۔
جس میں ارویند کجریوال ای وی مشینوں میں ہونے والی دھاندلیو ں کے متعلق وضاحت پیش کررہے ہیں۔پیش ہے ویڈیو