ہوٹل پارک حیات میں ٹرینڈز نمائش کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 3 مارچ (پریس نوٹ) پارک حیات پیالیس روبرو جی وی کے ون روڈ نمبر ایک بنجارہ ہلز میں دو روزہ ٹرینڈز نمائش کا افتتاح عمل آیا جس میں روایتی ساڑیاں، ہینڈلومس، جیولری، بریڈل ملبوسات، لائف اسٹائیل، ایکساسیریز، ہوم ڈیکورس اور بچوں کے ملبوسات کے علاوہ دیگر کئی قسم کے اشیاء موجود ہیں۔ یہ ایکسپو 4 مارچ تک جاری رہے گا۔