ہمناآباد میں ختنہ کیمپ

ہمناآباد /10 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد کے مشہور دواخانہ، شفاء خانہ (نور خان اکھاڑہ)میں ہر جمعہ کوختنہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ختنہ کے لئیے رنگ سسٹم((PLASTBELL DIVCE SYTEMکا جدید طریقہ استعمال کیا جائے گا۔اس جدید ٹکنالوجی کے استعمال سے خون نہیں جاتا اور معصوم بچوں کو تکلیف بھی کم ہو تی ہے۔ختنہ کے لئیے، ماہر ڈاکٹراحمد صاحب بھالکی کی خدمات مہیاء کی گئی ہیں۔غریب علماء ،حفاظ،مسجد یا دینی مدرسہ کے خدمات گذاران اور یتیم بچوں کی ختنہ مفت میں انجام دی جائے گی۔مزید تفصیلات کے لئیے ڈاکٹر خلیل احمدبی،اے،ایم،ایس9964205615سے ربط پیدا کریں۔ختنہ صبح 9AMسے شام5PMانجام دی جا ئے گی۔