گیس اخراج میں زخمی خاتون کی موت
حیدرآباد 24 فبروری (سیاست نیوز) گیس اخراج کے واقعہ میں شدید طور پر زخمی خاتون کل رات فوت ہوگئی ۔ یہ واقعہ مائیلار دیو پلی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 27 سالہ سنیتا راتھوڑ فوت ہوگئی ۔ گذشتہ روز 19 فبروری کے دن یہ واقعہ پیش آیا جس میں سنیتا اور اس کی ساس بھارتی شدید زخمی ہوگئی تھیں ۔ بھارتی دو دن قبل فوت ہوگئی تھی اور سنیتا کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے۔