گوداموں کی تعمیرات کیلئے اراضی کا معائنہ

نظام آباد:16؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنمنٹ انڈیا اور پاکستان کے درمیان منعقدہ میاچ میں ہندوستان کی کامیابی پر نظام آباد میں زبردست جشن منایا گیا۔ ہندوستان کی کامیابی کے بعد نظام آباد میں نوجوانوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور آتشبازی کی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے پالی ٹکنیک ڈی ایس پی میدان و دیگر میدانوں میں بڑے پیمانے پر نوجوان جمع ہوئے اور کامیابی کے بعد زبردست جیت کا جشن منایا اور ضلع میں انڈیا اور پاکستان میاچ کامیابی کو لیکر زبردست سٹہ لگایا گیا تھا اور یہ سارا معاملہ ایس ایم ایس کے درمیان کیا گیا۔