حیدرآباد /26 ستمبر ( سیاست نیوز ) معین آباد پولیس نے ایک گمشدہ شخص کی نعش کو آج کتوال گوڑہ تالاب سے برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 48 سالہ پنٹیا جو معین آباد کے علاقہ وینکٹاپور میں رہتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو یہ شخص اپنے مکان نہیں لوٹا تھا