یلاریڈی یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے چار پرائمری اسکولوں پر گرمائی کلاسس چلائے جارہے ہیں ۔ مستقر کے ساتھ ساتھ ارگنڈا‘ کونڈا پور ‘کنکل اسکولوں پر اول جماعت سے پانچویں جماعت کے سی گرڈ طلباء کو منتخب کرنے تعلیم دی جارہی ہے ۔ ان کلاسس کا منڈل ایم ای او مسٹر ستیم نے تنقیح کی ۔ یہ جماعتیں 31 مئی تک چلائے جائیں گے ۔ اس موقع پر وویک سی آر پی راجندر ‘نرسملو ‘بالیا اردھا ‘رمیش سوریہ پال‘سائی ریڈی موجود تھے ۔