حیدرآباد ۔ 28 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : بی ایس این ایل ، اے پی سرکل کی جانب سے ٹاپ اپ / سی ٹاپ اپ / فلیکسی ٹاپ اپ پر 90 دن کے لیے فل ٹاک ٹائم اور ایکسٹرا ٹائم آفرس کا آغاز کیا گیا ہے جس میں 100 تا 990 روپئے ایم آر پی وچرس پر ایم آر پی کے مساوی فل یوزیج وئیلو ، 1000 تا 4900 روپئے ایم آر پی وچرس پر 10 فیصد زائد وئیلیو اور 5000 تا 10,000 روپئے ایم آر پی وچرس پر 20 فیصد زائد یوزیج وئیلیو حاصل ہوگا ۔ تفصیلات کیلئے ڈائیل کریں 1503 ۔۔