حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے پسندیدہ فیشن ڈپارٹمنٹ اسٹور ، سنٹرل کی جانب سے اس کی 15 ویں سالگرہ تقاریب اس ویک ینڈ 10 تا 12 مئی منائی جارہی ہے ۔ جس میں تمام سنٹرل اسٹورس پر فری شاپنگ موقع کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ سنٹرل کے 3 روزہ فری شاپنگ آفر کے ساتھ اب آپ 3999 روپئے کی خریداری کرسکتے ہیں اور آپ کے سنٹرل والیٹ میں فیوچر پے سے 3999 روپئے رقمی واپسی حاصل کرسکتے ہیں ۔ فیوچر پے کیش بیاک کے علاوہ کسٹمرس جو Axis Bank ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈس رکھتے ہیں کو بھی 5000 روپئے اور اس سے زیادہ کی خریداری کرنے پر 10فیصد رقم واپس حاصل ہوگی ۔ پے ٹی ایم یوزرس 3000 اور اس سے زیادہ کی خریداری پر 30 فیصد کیش بیاک سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔