حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ٹی ایم سی بیگم پیٹ شوروم کی 12 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی ایم سی ’ تھینکس گیونگ ڈیز ‘ کوئی منافع نہیں ، کررہا ہے ۔ مسرس اوما امرناتھ سی ایم ڈی ، ٹی ایم سی نے کہا کہ ہمارے گاہکوں کا ہم پر اعتماد و بھروسہ کے سبب ہی ٹی ایم سی نے سال 2006 میں TMC Thanks Giving Days کا آغاز کیا ۔ ٹی ایم سی معزز گاہکوں کے لیے پرکشش و گراں قدر خدمات کی پیشکش کرتا ہے ۔ ان پیشکش میں 1.5 ٹن 3 اسٹار ایر کنڈیشنر صرف 23,990 روپئے ، 32 ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹی وی صرف 17990 روپئے ، ریفریجریٹر صرف 8490 روپئے ، واشنگ مشین صرف 6990 روپئے ، انٹرسٹ فری فینانس 30 ماہ تک شامل ہیں ۔ یہ پیشکش صرف تین دنوں6 جون تا 8 جون کارآمد رہے گی ۔ ٹی ایم سی پر کنزیومر الیکٹرانکس اور ہوم اپلائنسیس کی خریداری کے لیے یہ بہترین وقت ہے ۔ ٹی ایم سی کے حیدرآباد تروپتی ، وجئے واڑہ ، وشاکھا پٹنم اور ورنگل کے تمام 12 شورومس پر ٹی ایم سی تھینکس گیونگ ڈیز کا اہتمام ہوگا