زیوٹی: جمعرات کے روزڈائرکٹوریٹ ریونیو انٹلیجنس( ڈی آر ائی ) نے غیر محسوب سعودی ریال مالیت 45روپئے دوبئی روانہ ہونے مسافر کی تحویل سے کوزیوٹی ائیر پورٹ پر ضبط کئے ہیں۔
DRI seize Saudi riyal worth Rs 45.69 lakhs from 2 Dubai bound passengers at Kozhikode Airport,currency concealed in a bunch of bananas pic.twitter.com/lwRYsDJ4ur
— ANI (@ANI) February 1, 2017
ڈی آر ائی عہدیداروں کے مطابق مذکورہ کرنسی کو کیلوں کے درمیان میں چالاکی ساتھ چھپا کر دومسافر لے جارہے تھے ۔
انڈیگو کی فلائٹ نمر6E-88کے ذریعہ دوبئی روانہ ہونے والے مسافرین کو ڈی آر ائی عہدیداروں کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر روک کر تلاشی لی۔ مزیدتفصیلات کا انتظار ہے۔