کیالی شاپ

کیالی شاپ ایک ہول سیل دوکان روبرو مسجد عامرہ عابڈس مین روڈ ۔ ہمارے یہاں مختلف و منفرد رنگ بر رنگی کاٹن ملبوسات نہایت ہی کم دام میں یعنی 1170 اور 1290 میں دستیاب ہیں اور اس کے علاوہ کاٹن کیاٹ لاگ پرنٹیڈ سوٹ صرف 300 روپئے میں پاکستانی فول وائل لیس سوٹ 500 روپئے میں ، کلم کیری لانگ فراک و ڈوپٹہ 1200 ، پاکستانی شفان ورک سوٹ 1000 میں ، کراچی لیک ورک سوٹ 599 میں کراچی کاٹن ڈوپٹہ سوت 800 ، لانگ فراک 700 ، شادیوں کے لیے مختلف پیور بارڈر والی ساڑیاں 1190 پرنٹیڈ ورک ساڑی 297 ، کریپ سوٹ 210 ، کسب ورک ساڑی 600 اور زیادہ سے زیادہ بھرپور ڈیزائن اور کلر میں 30 فیصد تا 25 فیصد رعایتی دام میں ڈریس میٹریل پارٹی ویر کے لیے حاصل کریں ۔ لانگ فراک پر 40 فیصد ڈسکاونٹ حاصل کریں ۔ ہماری کوئی برانچ نہیں ہے ۔۔