کپتان ویراٹ کوہلی کی نیٹ پریکٹس کے دوران انگوٹھے میں زخم

ساؤتھمٹن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) چہارشنبہ کو جنوبی آفریقہ کے ساتھ نیٹ پریکٹس میچ کیلئے ہوئے ہندوستان کپتان ویراٹ کوہلی کا انگوٹھا زخمی ہوگیا تھا جس وقت وہ بلے بازی کررہے تھے، لیکن اب ان کا زخم مندمل ہورہا ہے۔ زخم کے آتے ہی کوہلی کو فزیوتھراپسٹ یا ٹرک فرحت نے مرہم پٹی کی۔ بعد میں کوہلی کو اپنے انگوٹھی کو برف کے ساتھ باندھے ہوئے فیلڈ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔