کوہیر منڈل مساجد صدور کیلئے اطلاع

کوہیر ۔ 9 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل تحصیلدار نے اپنے بیان میں اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ رمضان المبارک میں حکومت کی جانب سے مساجد کی آہک پاشی چونا رنگ ورغن کے علاوہ برقی بلس کی ادائیگی کیلئے کوہیر منڈل کو جملہ 50 ہزار عطیہ منظور کئے گئے ہیں انہوں نے تمام مسجدوں کے صدروں سے خواہش کی ہیکہ وہ کوہیر تحیصل آفس سے رجوع ہوں اور اپنی اپنی رقم حاصل کریں ۔