کسانوں کی خوشحالی کے لئے مؤثر اقدامات

مدھول میں امدادی چیکس کی تقسیم، رکن اسمبلی وٹھل ریڈی کا خطاب
مد ہول /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) جئے ماروتی ولد امبر سنگھ عمر 24 سال متوطن با منی تا نڈا مہالنگی منڈل تا نور خون کے عارضہ میں مبتلا ہو نے کی وجہ سے مو ت اور زیست کی کشمکش میں تھے کہ اس بات کی اطلا ع رکن اسمبلی حلقہ مدہول مسٹر جی وٹھل ریڈی کو ملی جس پر رکن اسمبلی مدہول نے انسانی ہمدرری کے نا طے چیف منسٹر فنڈ سے مذکورہ مریض کو 2 لا کھ روپئے امداد بہم پہنچا تے ہوئے نمس ہا سپیٹل میں 5 لا کھ روپئے مفت علا ج کیلئے کا میا ب نمائندگی کی گئی جس پر رکن اسمبلی مدہول کی کا وش کو حلقہ بھر میں سر اہا جا رہا ہے اس موقع پر جیا بائی مہا لنگی سر پنج ، وٹھل کنڈے ایم پی پی تا نور ، عبدالسلیم ہیلت سپر وائز موجود تھے ۔