کریم نگر میں مفت طبی کیمپ

کریم نگر ۔ 11فبروری( ذریعہ فیکس) حافظ عبدالحکیم خان کی اطلاع کے بموجب 15فبروری 2015ء بروز اتوار دفتر صفا کے قریب ایس بی ایس فنکشن ہال گودام روڈ پر صبح 9.30تا 1.30بجے تک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے جس میں شہر حیدرآباد و کریم نگر کے ماہر ڈاکٹرس مریضوں کی مفت تشخیص کریں گے اور مفت دوائیں بھی دی جائیں گی ۔