نئی دہلی ۔ /21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج 6 نئے چہروں کو دو پرانے چہروں کی جگہ جے ڈی ایس زیرقیادت مخلوط حکومت کرناٹک میں شمولیت کی منظوری دیدی ۔ ایم ٹی بی ناگراج ، رحیم خان ، ای تکا رام اور پی ٹی پرمیشور نائیک ان 6 قائدین میں شامل ہے جن کے نام قطعیت دینے کیلئے زیرغور ہیں۔