نئی دہلی ۔ 28 ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی ابھرتی 19 سالہ بیاڈ منٹن کھلاڑی کرشنا پریا نے عالمی نمبر 34 اور فورتھ سیڈیڈ چینی ٹائی فائی کی کھلاڑی چیانگ می ہوئی کو سنسنی خیز مقابلہ میں 21-17, 20-22, 21-9 سے شکست دیتے ہوئے یونیکس اوپن چائنیز ٹائی پائی 2017 کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ کرشنا پریہ ہندوستان کی نمبر ایک خاتون کھلاڑی ہیں۔