نئی دہلی ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کل راشٹریہ ہندو سینا کے صدر پرمود متلک کی درخواست کی سماعت کرے گی جس میں انہوں نے کانگریس پر الزام عائد کیا ہیکہ جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہیکہ کانگریس پارٹی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے جاری اپنے منشور میں مذہب کے نام پر عوام سے ووٹ طلب کئے ہیں۔