حیدرآباد۔/5 ستمبر، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس راجیہ سبھا رکن ڈی سرینواس نے آج ان افواہوں کو مسترد کردیا کہ وہ کانگریس میں شامل ہورہے ہیں۔ ان افواہوں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ 11 ستمبر کو کانگریس میں شامل ہونے والے ہیں۔