کانگریس سیاسی پارٹی سے زیادہ ایک خاندان کی صنعتکار : امیت شاہ قومی صدر بی جے پی

نئی دہلی ۔ 18نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج کہاکہ کانگریس ایک سیاسی پارٹی سے زیادہ ایک خاندان کی صنعتکاری کا کارخانہ بن چکی ہے ۔ اس پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹیوں کے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید ہے ۔ کیونکہ وہ گاندھی خاندان کے فرد نہیں ہے ۔ کانگریس قائدین پر تنقید کرتے ہوئے امیت شاہ نے بشمول پی چدمبرم کہا کہ ان کی پارٹی کے صدور گاندھی خاندان کے افراد نہیں ہے جب کہ چدمبرم نے کہا تھا کہ گاندھی خاندان کے باہر کے افراد کی بحیثیت صدر کثرت رہی ہے ۔