کلواکرتی /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس امیدوار پر بی جے پی کارکنوں کی جانب سے پتھربازی کلواکرتی حلقہ اسمبلی سے کانگریس امیدوار چلاومشی چند ریڈی پر آمنگل منڈل کے جنگاریڈی پلی کے یوتھ پر بی جے پی کارکنوں کی جانب سے مارپیٹ کی ۔ شکایت ملی ہے کہ بی جے پی میدوار نئی آچاری سے ووٹرتس کو منتشر کرنے کیلئے چلی گئی چال بتایا ہے ۔ ان کے پارٹی کے کسی ایک کارکن کے جانب سے حرکت کی وہ مخالفت کئے ہیں اور خود ہی ووٹنگ کیلئے عوام کے ذہنوں کو منتشر کرنے کیلئے ان کی جانب سے چلی گئی چال بتایا ہے ۔ جنہیں شروع مقامی ہاسپٹل میں منتقلی کے بعد حیدرآباد نمس دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہیں اور 4 بجے بذریعہ ایمبولنس پولنگ سنٹر پہونچ کر ووٹ کے استعمال کی اُمید بتائی گئی ہے ۔ کانگریس قائدین کا الزام ہے کہ بی جے پی کارکن اپنے پارٹی امیدوار کی ناکامی کو محسوس کرتے ہوئے غنڈہ گردی پر اُتر آئے ہیں ۔ اس لئے کانگریس ہمیشہ ان کی مخالفت کرتی رہی ہے ۔ ان کے اقتدار پر آئے حلقہ کے حالات خراب ہوں گیں جس کی جیتی جاگتی مثال آپ کے سامنے ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم ہی کامیابی حاصل کریں گے ۔