کاشی ناتھ اپانے ایم ای او پٹلم کی حیثیت سے جائزہ لیا

پٹلم ۔ 4 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول میں صدر مدرس کی خدمات انجام دینے والے مسٹر کاشی ناتھ اپا نے منڈل پٹلم کے ایم ای او کی حیثیت سے جائزہ لے لیا ہے ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ای او مسٹر پدمانم ، زیڈ ، پی ٹی ، سی مسٹر پرتاب ریڈی منڈل پرجاپریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی ، منڈل پرجا پریشد کے نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ سوامی ، مستقر پٹلم کے تمام سرکاری مدرسوں کے صدر مدرسین ، اساتذہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔