ڈی سی ایم ویان اُلٹنے سے 80 مرغیاں ہلاک

میدک 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میدک چیگنٹہ شاہراہ کے چنا شنکرم پیٹ کے حدود میں اسنیہا چکن پولٹری فارم توپران سے میدک ٹاون کو مرغیاں فراہم کرنے کے دوران ڈی سی ایم ویان کا پچھلا ٹاپر پھٹ پڑنے سے ویان درخت سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے 80 مرغیاں مر گئیں۔