چپہ ڈنڈی میں آج سرکاری دعوت افطار

چپہ ڈنڈی ۔ 2؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بتاریخ 3 جون بروز پیر مسلمانوں کے لئے افطار کی دعوت دی ہے ۔ بمقام گورم راج ریڈی فنکشن ہال شام 6 بجے ‘اس بات کی اطلاع رکن اسمبلی ایس روی شنکر نے دی اور کہا کہ تلنگانہ ریاست حکومت کی جانب سے اس دعوت افطار کا اہتمام کیا جا رہاہے اور کہاکہ حلقہ اسمبلی چپہ ڈنڈی کے سبھی مسلم بھائیوں سے درخواست کی جا رہی ہے کہ اس دعوت افطار میں شرکت کر کے مجھے مشکور ہونے کے موقع ادا کریں۔

Leave a Comment