حیدرآباد /27 جون ( سیاست نیوز ) چلتی بس میں قلب پر حملہ کے سبب کنڈکٹر کی موت کا واقعہ پیش آیا ۔ میڑوپلی پولیس کے مطابق 46 سالہ بکشاپتی جو نرور ڈپو کا کنڈکٹر تھا ۔ چٹیال ضلع محبوب نگر کا ساکن بتایا گیا ہے کل شام یہ شخص دوران ڈیوٹی میڑپلی کے علاقہ میں پہونچا اور اس کی صحت اچانک خراب ہوگئی ۔ جس فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے