حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) مہدی پٹنم کے مصروف ترین بس اسٹاپ پر چلتی بس سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ہمایوں نگر نے یہ بات بتائی ۔ ہمایوں نگر پولیس ذرائع کے مطابق 24 سالہ شیوا کمار جو پیشہ سے مارکیٹکنگ رعیتوں بازار مہدی پٹنم کے علاقہ میں چلتی بس سے مشتبہ طور پر گر کر یہ ہلاک ہوگیا پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔