پرگی میں شدید گرمی کی لہر

پرگی۔ 28 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع رنگاریڈی پرگی کے چار منڈلوں میں گزشتہ دو دن سے شدید گرمی سے ہر کوئی پریشان ہے۔ امتحان دینے والے طلباء نے گرمی سے پریشان ہے۔ عوام گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات سے ملی اطلاع کے مطابق پرگی میں 39 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور اپریل میں کے جنا میں دھوپ کی شدید میں اضافہ ہو تو لوگ پریشان ہوں گے۔