پرگی۔ 4 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سڑک حادثہ میں دو افراد فوت اور 6 شدید زخمی ہونے کا واقعہ ضلع رنگاریڈی چنگومل پولیس اسٹیشن نے حدود میں آج صبح کے وقت پیش آیا۔ پولیس ایس آئی شیکھر تفصیلات کے مطابق کرناٹک گلبرگہ سے کار میں حیدرآباد آرہے تھے۔ تیز رفتار کی وجہ سے پوڈور گیٹ پاس کار اُلٹ گئی جس سے حیدرآباد کے رہنے والے ……… ان دونوں نے فوت ہوگا اور 6 لوگ شدید زخمیوں کو حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ پولیس ایس آئی شیکھر نے کیس درج کرکے دریافت کررہی ہے۔