پرگی 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع رنگا ریڈی پرگی حلقہ اسمبلی پرگی نے کانگریس امیداور ٹی رام موہن ریڈی نے اپنے قریبی حریف ٹی آر ایس کے امیداور کے ہریشور ریڈی کو 6500 ووٹوں سے شکست دے دی جبکہ رام موہن ریڈی ۔۔۔۔۔ ریڈی کو 68,098 ووٹ حاصل ہوئے اور ٹی آر ایس امیدوار ہریشور ریڈی کو 62,935 ملے ۔ اس کے علاوہ بی جے پی جے امیدوار 13,355 ووٹ حاصل ہوئے اور ٹی رام موہن ریڈی نے کامیابی حاصل کی ۔ اس کے بعد رام موہن ریڈی نے کہا کہ پرگی کی عوام سے اظہار تشکر کیا عوام کا شکریہ ادا کیا گیا۔