نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے 2017ء اسٹاف سلیکشن کمیشن کے پرچہ سوالات کے افشاء معاملے میں سرغنہ اکشے کمار اور اس کے دو معاونین کو گرفتار کرلیا۔