پاکستان نے ہماری امن کوششوںکا تماشا بنایا : مودی

ٹوکیو ۔ /31 اگست (سیاست ڈآٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پاکستان نے ہماری امن کوششوں کا تماشا بنایا ہے ۔ انہوں نے جاپانی میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہند ۔ پاک معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت منسوخ کرنے کی وجہ کشمیری علحدگی پسندوں سے پاکستان کی مشاورت ہے ۔ اس بات چیت کے منقطع ہونے کے بعد اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے مودی نے کہا کہ کشمیر کے علحدگی پسندوں سے پاکستان کی بات چیت ہمیں ٹھیک نہیں لگی۔

Leave a Comment