نئی دہلی ۔یکم / اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے کہا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی میں خلل اندازی سے ملک کو نقصان پہونچتا ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کی کارروائی بلارکاوٹ ہونی چاہئیے ۔